نیتن یاہو کی تقریر پر سعودیہ، ایران، قطر سمیت درجنوں وفد کا واک آؤٹ؛ ویڈیو وائرل
نیتن یاہو کی تقریر پر سعودیہ، ایران، قطر سمیت درجنوں وفد کا واک آؤٹ؛ ویڈیو وائرل
اجلاس کی اکثریت کی شدید نعرے بازی اور ہال سے چلے جانے کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کو خالی نشستوں سے خطاب کرنا پڑا
