دنیا 25 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 663

نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا

نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:26 شام

بالن شاہ میوزک ریپر ہیں اور سیاہ چشمہ ان کی شناخت بن چکا ہے جسے وہ پارلیمان کے اجلاس میں بھی نہیں اتارتے