کھیل 5 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 678

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی کے شاندار کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی کے شاندار کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 2:45 شام

ویرات کوہلی نے برق رفتاری سے دائیں جانب ڈائیو لگائی اور زمین سے چند انچ اوپر ایک ہاتھ سے گیند تھام لی