دنیا 26 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 847

ناروے کے خلاف نازیبا الفاظ ادا کرنے پر ٹرمپ تنقید کی زد میں: ’وہ پورے ملک کی توہین کر رہے ہیں‘

ناروے کے خلاف نازیبا الفاظ ادا کرنے پر ٹرمپ تنقید کی زد میں: ’وہ پورے ملک کی توہین کر رہے ہیں‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:14 شام

اپنے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے فرانس میں حالیہ بدامنی کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو ٹھہراتے ہوئے گفتگو کا رخ یک لخت نوبیل انعام کی جانب موڑتے ہوئے کہا کہ وہ بعض ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کا خیرمقدم کریں گے، لیکن ناروے سے آنے والوں کا نہیں۔