پاکستان 22 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 596

میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟

میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:56 صبح

بیان میں کہا گیا ہے کہ طبی معائنے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو امراضِ چشم کے ماہرین نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ پمز کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے سابق وزیرِ اعظم کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔