جرائم 23 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 338

موبائل فون پر ہونے والا ایک خاندانی جھگڑا جس نے پہلے باپ، بیٹے اور پھر ماں کی جان لے لی

موبائل فون پر ہونے والا ایک خاندانی جھگڑا جس نے پہلے باپ، بیٹے اور پھر ماں کی جان لے لی

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:47 صبح

پولیس کے مطابق ’نوجوان کو بچانے کے لیے نیچے حفاظتی جال بھی بچھایا گیا تھا، تاہم وہ مسلسل اپنی جگہ بدلتا رہا۔ اسی دوران ان کے والد وہاں پہنچ گئے اور اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں دونوں کھائی میں گر گئے۔‘