دنیا 25 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 340

متحدہ عرب امارات کے لیے ’انتہائی اہم‘ سمجھی جانے والی فجیرہ بندرگاہ کی سٹریٹجک برتری، کمزوری میں کیسے بدلی؟

متحدہ عرب امارات کے لیے ’انتہائی اہم‘ سمجھی جانے والی فجیرہ بندرگاہ کی سٹریٹجک برتری، کمزوری میں کیسے بدلی؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:41 شام

آبنائے ہرمز کی بندش کی صورت میں فجیرہ متحدہ عرب امارات کو اپنے تیل کا ایک حصہ برآمد کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ لیکن ایران کے ساتھ جنگ نے یہ بھی ظاہر کیا کہ یہی برتری بیک وقت اس بندرگاہ اور اس کے بنیادی ڈھانچے کو زیادہ غیر محفوظ بھی بنا سکتی ہے۔