دنیا 4 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 589

مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘

مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:10 صبح

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تو بحری جہازوں کا رخ پاکستانی بندرگاہوں کی طرف ہو گیا۔ اس بحران نے پاکستان کی شپنگ انڈسٹری کو دہائیوں بعد معاشی ترقی کا موقع دیا ہے۔