پاکستان 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 568

موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں

موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:23 صبح

25 جون 1975 کو موزمبیق کی آزادی کے بعد یہ پاکستانی موزمبیقی شہریت حاصل کر سکتے تھے، لیکن آزاد موزمبیق نے لازمی فوجی خدمت کا قانون برقرار رکھا۔ پہلے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار بتائی جاتی تھی بعد میں یہ تعداد بڑھ گئی۔