دنیا 22 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 355

موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 11:05 شام

سیلاب سے بنیادی ڈھانچے اور عوام کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، قدرتی آفات سے نمٹنے کا نظام مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے، وزیر خزانہ