دنیا 21 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 779

منگل سے دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند کر دی جائیں گی: امریکہ

منگل سے دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند کر دی جائیں گی: امریکہ

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:45 شام

امریکی محکمہ خزانہ نے تقریباً دو ہفتے قبل 27 ایرانی ایئر لائنز کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ انھیں نہیں معلوم کہ ایران کے ساتھ یہ تنازع کب تک جاری رہے گا، تاہم اُنھوں نے بتایا کہ ایران پر عائد پابندیوں کے حوالے سے اُنھوں نے چین سے بات چیت کی ہے۔