دنیا 28 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 322

مکہ معاہدے میں بنگلہ دیش کی شمولیت پر ڈھاکہ میں کیا بحث ہو رہی ہے اور پاکستان کا کیا موقف ہے؟

مکہ معاہدے میں بنگلہ دیش کی شمولیت پر ڈھاکہ میں کیا بحث ہو رہی ہے اور پاکستان کا کیا موقف ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:24 صبح

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش کی اس دفاعی اتحاد میں شمولیت سے ڈھاکہ کو عسکری اور معاشی شعبوں میں فوائد تو حاصل ہو سکتے ہیں لیکن اس سے جنوبی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کا بھی خطرہ ہے۔