جرائم 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 187

مانسہرہ میں گل نواز اور سمیرا کا قتل: ’لڑکے کا خاندان نسل در نسل دشمنی سے بچنا چاہتا تھا‘

مانسہرہ میں گل نواز اور سمیرا کا قتل: ’لڑکے کا خاندان نسل در نسل دشمنی سے بچنا چاہتا تھا‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:56 صبح

ڈسٹرکٹ پولیس افسر مانسہرہ محمد اظہر خان کے آفس سے جاری ہونے والے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوہرے قتل کے مقدمے میں ہلاک ہونے والے 27 سالہ گل نواز نامی شخص کو اُن کے بھائی نے جبکہ ہلاک ہونے والی 18 سالہ خاتون سمیرا کو بھی اُن کے ہی اپنے بھائی نے قتل کیا ہے۔