جرائم 4 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 581

’معجزوں پر معجزے:‘ نیپال میں کیچڑ اور چٹانوں کے نیچے گہری سرنگ سے دو افراد کو زندہ کیسے نکالا گیا

’معجزوں پر معجزے:‘ نیپال میں کیچڑ اور چٹانوں کے نیچے گہری سرنگ سے دو افراد کو زندہ کیسے نکالا گیا

📰 بی بی سی اردو 🕐 5:21 شام

ڈکس نے کہا کہ ’میں نے کبھی ایسی امدادی کارروائی نہیں دیکھی جہاں آپ کو ایسی سرنگ کا داخلی راستہ تلاش کرنا پڑے جو پہلے پہاڑی پر تھا لیکن اب زمین کے نیچے دب چکا ہو۔ آپ برفانی تودے کی شدت کا اندازہ لگا سکتے ہیں، اس نے داخلی راستے کو مکمل طور پر دفن کر دیا تھا۔‘