دنیا 21 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 739

کیا مکہ معاہدہ خطے میں امریکہ کے کم ہوتے ہوئے اثرو رسوخ کی علامت ہے؟

کیا مکہ معاہدہ خطے میں امریکہ کے کم ہوتے ہوئے اثرو رسوخ کی علامت ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:13 شام

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تناظر میں ہم نے اِس ہفتے کے سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ کیا یہ معاہدہ خطے میں امریکہ کے کم ہوتے ہوئے اثرو رسوخ کی علامت ہے؟ کیا یہ معاہدہ ایران کے خلاف ہے؟ اور اس سے پاکستان کو کیا حاصل ہوگا؟