دنیا 18 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 541

کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز مسجد پر حملے میں 15 اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک: ’چھ حملہ آور مارے گئے، کلیئرنس آپریشن جاری‘

کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز مسجد پر حملے میں 15 اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک: ’چھ حملہ آور مارے گئے، کلیئرنس آپریشن جاری‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:47 شام

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس لائنز دھماکے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 15 پولیس اہلکار جبکہ چھ عام شہری شامل ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق بارود سے بھری گاڑی عمارت کے ساتھ ٹکرائی گئی ہے۔