دنیا 5 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 777

کرسٹا پائیک سے 20 سال قبل جیل میں ملاقات: ’وہ اپنے ماضی کو ایسے یاد کرتی ہیں جیسے وہ کوئی دوسرا شخص ہو‘

کرسٹا پائیک سے 20 سال قبل جیل میں ملاقات: ’وہ اپنے ماضی کو ایسے یاد کرتی ہیں جیسے وہ کوئی دوسرا شخص ہو‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:11 شام

لگ بھگ 20 سال قبل صحافی ہیلن رابرٹس نے امریکی ریاست ٹینیسی میں موت کی سزا پانے والی قیدی کرسٹا پائیک سے ملاقات کی تھی تاکہ وہ اُن کی شخصیت کو سمجھ سکیں۔