دنیا 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 311

کیا اسرائیل نے ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں؟

کیا اسرائیل نے ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:06 صبح

ترکی اور آذربائیجان کے تعلقات طویل عرصے سے ’دو ملک، ایک قوم‘ کے نعرے کے تحت قریبی سمجھے جاتے رہے ہیں، تاہم غزہ جنگ، اسرائیل کے ساتھ باکو کے تعلقات اور حجاب سے متعلق پالیسیوں نے دونوں اتحادیوں کے درمیان اختلافات کی نئی بحث چھیڑ دی ہے۔