دنیا 3 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 212

خیموں میں دوڑتے اور سوتے ہوئے لوگوں کو کاٹتے چوہے اور نیولے: غزہ کے لوگ نہ بھرنے والے زخموں سے بے حال

خیموں میں دوڑتے اور سوتے ہوئے لوگوں کو کاٹتے چوہے اور نیولے: غزہ کے لوگ نہ بھرنے والے زخموں سے بے حال

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:47 صبح

فلسطینیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ غزہ میں ان بنیادی ڈھانچوں کی تقریباً مکمل تباہی کے بعد شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جن پر ان کی روزمرہ زندگی کا انحصار تھا۔