خیبرپختونخوا؛ پبی میں کھمبوں سے 11 ہزار وولٹ لائن تار چوری، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

علاقے میں پولیس گشت نہ ہونے کے باعث چوروں کو واردات کا موقع ملا، فنانس سیکریٹری تحصیل بارکونسل پبی