جرائم 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 705

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر تنقید، اقرار الحسن جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر تنقید، اقرار الحسن جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:23 شام

کراچی کی ایک مقامی عدالت نے صحافی اور عوام راج نامی سیاسی تحریک کے بانی اقرار الحسن کو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر تنقید کے حوالے سے درج مقدمے میں تفتیش کے لیے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے۔