خاندانی اقدار کا فروغ؛ ترکیہ میں ہم جنس پرستوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں سیکڑوں گرفتاریاں
خاندانی اقدار کا فروغ؛ ترکیہ میں ہم جنس پرستوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں سیکڑوں گرفتاریاں
ترکیہ کے شہر ازمیر میں ہم جنس پرستوں کیخلاف کارروائی کے بعد عدالت نے 16 افراد کو مقدمے کی سماعت تک جیل بھیج دیا
