
کراچی؛ سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد
کراچی؛ سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد
ملزمان نے اسلحہ کے زور پر اپنی ساتھ گاڑی میں بٹھایا، لوٹ مار کی، گھر سے سامان منگوا کر رکھ لیا اور چھوڑ کر فرار ہو گئے، مدعی
