جرائم 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 402

جی ایچ کیو پر حملہ اور ’ڈاکٹر عثمان‘ کی گرفتاری: جب فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں کا قیدیوں کو رہا کروانے کا منصوبہ ناکام ہوا

جی ایچ کیو پر حملہ اور ’ڈاکٹر عثمان‘ کی گرفتاری: جب فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں کا قیدیوں کو رہا کروانے کا منصوبہ ناکام ہوا

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:05 صبح

جی ایچ کیو پہنچنے والی گاڑی پر فوجی نمبر پلیٹیں تھیں اور اُس میں سوار افراد فوجی وردیوں میں ملبوس تھے۔ گیٹ پر تعینات اہلکاروں نے پروٹوکول کے مطابق گاڑی میں موجود افراد کی شناخت چاہی تو جواب گولیوں کی بوچھاڑ سے ملا۔