پاکستان 8 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 344

جھگڑے کے دوران ماں اور بہن کی گالیاں کیوں دی جاتی ہیں؟

جھگڑے کے دوران ماں اور بہن کی گالیاں کیوں دی جاتی ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 5:48 شام

ذاتی تنازعات سے لے کر سوشل میڈیا پر ہونے والی بحثوں تک، ماں اور بہن کے حوالے سے جنسی نوعیت کی گالیاں اکثر دوسروں کو ذلیل کرنے یا انھیں لاجواب کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
اور یہ صرف مرد ہی نہیں جو اس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں۔ خواتین کی جانب سے بھی ایسی زبان سننے میں آتی ہے۔