پاکستان 6 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 468

جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان

جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:09 صبح

فضل الرحمان قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات، بدامنی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرینگے، ترجمان