دنیا 11 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 367

جبل الشیخ پر نیتن یاہو کا دورہ، اسرائیلی فوج کے لیے یہ پہاڑ اتنا اہم کیوں ہے؟

جبل الشیخ پر نیتن یاہو کا دورہ، اسرائیلی فوج کے لیے یہ پہاڑ اتنا اہم کیوں ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:54 صبح

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے بدھ کی شام جبل الشیخ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں کا دورہ کیا اور کہا کہ اسرائیل ایران میں ’نظام کے خاتمے‘ کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ اگر ایسا ہوا تو ایران کے حمایت یافتہ علاقائی اتحاد کا پورا ڈھانچہ بھی منہدم ہو جائے گا۔