جرائم 15 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 696

جب شادی سے چند ہفتے قبل خاتون کو منگیتر کے سیرئیل ریپسٹ ہونے کا پتا چلا

جب شادی سے چند ہفتے قبل خاتون کو منگیتر کے سیرئیل ریپسٹ ہونے کا پتا چلا

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:49 صبح

ایمی کا کہنا ہے کہ اگر ان کے اہلِ خانہ اور دوست بروقت مداخلت نہ کرتے تو وہ اس شخص سے شادی کر لیتیں جس نے تعلق کے بیشتر عرصے میں انھیں جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان کے بقول، اگر یہ شادی ہو جاتی تو انھیں خدشہ ہے کہ انجام کار وہ انھیں قتل کر دیتا۔