دنیا 6 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 210

جارج علی مراد: والد کی گولی سے بچ نکلنے والا شہزادہ جو ریاست خیرپور کا آخری حکمران بنا

جارج علی مراد: والد کی گولی سے بچ نکلنے والا شہزادہ جو ریاست خیرپور کا آخری حکمران بنا

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:21 شام

میر جارج علی مراد خان دوم تالپور، جو برطانوی ہندوستان کی کسی بھی سابق شاہی ریاست کے آخری زندہ حکمران مانے جاتے تھے، پانچ اکتوبر 2026 کو پاکستان کے شہر سکھر میں وفات پا گئے۔