دنیا 2 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 359

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 8 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 8 فلسطینی شہید

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:44 صبح

غزہ کے علاقے خان یونس میں 5 افراد اور غزہ سٹی میں 3 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا، وزارت داخلہ