جرائم 23 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 586

اسلام آباد میں تین سالہ سکینہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم گرفتار: ’فوٹیج میں بچی کا بہنوئی ہی اُسے ساتھ لے جاتا نظر آیا‘

اسلام آباد میں تین سالہ سکینہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم گرفتار: ’فوٹیج میں بچی کا بہنوئی ہی اُسے ساتھ لے جاتا نظر آیا‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:15 شام

سکینہ کے نانا کے مطابق وہ اُن کی سب سے چھوٹی نواسی تھی اور جب سکینہ کی والدہ اُسے دوسروں کے گھر کام کاج پر ساتھ لے جاتی تھیں تو کئی گھر والے اس بات کو محسوس کرتے تھے، چنانچہ بعد میں والدہ نے بچی کو ساتھ لے جانا چھوڑ دیا۔