جرائم 8 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 605

اسلام آباد میں لڑکی کے روحانی علاج کے نام پر ’تھپڑوں سے کان کا پردہ پھاڑنے پر‘ تین سال قید کی سزا

اسلام آباد میں لڑکی کے روحانی علاج کے نام پر ’تھپڑوں سے کان کا پردہ پھاڑنے پر‘ تین سال قید کی سزا

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:06 شام

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 20 سالہ لڑکی کو ’جن نکالنے کے عمل کے دوران تشدد کرنے پر‘ ایک عامل کو تین سال قید اور ارش (جرمانے) کی مد میں 96 لاکھ 76 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔