دنیا 24 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 144

ایران مکمل جنگ میں ہے، معیشت کے سنگین مسائل پر حکومت شرمندہ ہے: صدر پیزشکیان

ایران مکمل جنگ میں ہے، معیشت کے سنگین مسائل پر حکومت شرمندہ ہے: صدر پیزشکیان

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 3:32 شام

ایرانی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی اور سخت پابندیوں کی دھمکیوں کا بھی حوالہ دیا