دنیا 8 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 256

ایران میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 6:27 صبح

محمد عارف شاہ بخش کو صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر خاش میں واقع قلعہ بید پولیس اسٹیشن پر حملے پر سزا سنائی گئی تھی