دنیا 27 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 715

ایران کا امریکہ کے دو سمندری ڈرونز پکڑنے کا دعویٰ: ریمس 600 اور ڈائیو-ایل ڈی کیا ہیں؟

ایران کا امریکہ کے دو سمندری ڈرونز پکڑنے کا دعویٰ: ریمس 600 اور ڈائیو-ایل ڈی کیا ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:08 شام

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایک ماہ میں دو امریکی سمندری ڈرونز اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فورسز نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں مبینہ طور پر پانی سے نکالے گئے ڈرون کو دکھایا گیا ہے۔ تاہم ایران نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ کارروائی کب کی گئی تھی۔