ایران جنگ پر امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ، مزید ماہانہ 3 ارب ڈالرز خرچ ہوں گئے؛ رپورٹ
ایران جنگ پر امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ، مزید ماہانہ 3 ارب ڈالرز خرچ ہوں گئے؛ رپورٹ
یہ رقم امریکی وزیر دفاع کی جانب سے 21 جولائی کو سینیٹ کی سماعت میں بتائے گئے 37.5 ارب ڈالر کے اخراجات کے قریب ہے
