دنیا 10 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 584

حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 6:59 صبح

ٹی سی پی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا، درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی