’حکومت فیصلہ نہیں کر سکتی کہ ہم کیا رپورٹ کریں اور کیا نہیں‘: میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمے کا اعلان
’حکومت فیصلہ نہیں کر سکتی کہ ہم کیا رپورٹ کریں اور کیا نہیں‘: میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سی این این، پولیٹیکو اور ایم ایس ناؤ جیسے میڈیا اداروں پر پابندی کے بعد ان کے صحافیوں کی وائٹ ہاؤس تک ممنوع قرار دے دی ہے۔ اس لیے جب سنیچر کی صبح ایم ایس ناؤ کے ایک رپورٹر اور فوٹوگرافر نے وائٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو ان کے بیجز سکین نہ ہو سکے۔ پھر ایک افسر نے ان سے بیجز ضبط کر لیے۔
