جرائم 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 343

حکومت 9 مئی کے بعد سے گرفتار سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے حالات معمول پر لائے، حافظ نعیم

حکومت 9 مئی کے بعد سے گرفتار سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے حالات معمول پر لائے، حافظ نعیم

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:59 شام

ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور محمود الرشید کو مزید قید رکھنے کا جواز نہیں، امیر جماعت اسلامی