دنیا 8 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 635

ہندو تنظیم کی آمد اور خواتین عملے کو ہٹائے جانے کا تنازع، ایفل ٹاور انتظامیہ مشکل میں

ہندو تنظیم کی آمد اور خواتین عملے کو ہٹائے جانے کا تنازع، ایفل ٹاور انتظامیہ مشکل میں

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:07 شام

فرانس میں ہندو مذہبی گروہ کے ایک وفد کے ایفل ٹاور کے دورے کے بعد ایک تنازع کھڑا ہوا ہے اور ملک میں صنفی مساوات سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایفل ٹاور پر کام کرنے والے ملازمین کی ہڑتال کے باعث اسے پیر کے روز بند کیا گیا ہے۔