جرائم 1 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 719

گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہنوں کے درمیان ’ویوز اور فالوورز‘ سے شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک کیسے پہنچا؟

گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہنوں کے درمیان ’ویوز اور فالوورز‘ سے شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک کیسے پہنچا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:25 صبح

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ان کے گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے اور سب اہل خانہ صحن میں بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ اچانک چھت سے شور کی آواز آئی۔ جب اہلخانہ چھت پر پہنچے تو انھوں نے دیکھا کہ دونوں بہنیں ’آپس میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا کررہی تھیں۔‘