کھیل 10 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 836

’غلط فہمی کے شکار‘ مظاہرین کی پاکستانی ٹیم کے ہوٹل پہنچ کر ’دروازوں پر دستک‘

’غلط فہمی کے شکار‘ مظاہرین کی پاکستانی ٹیم کے ہوٹل پہنچ کر ’دروازوں پر دستک‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:07 شام

منگل کے روز جب پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے پہلے ون ڈے سے قبل پورٹسماؤتھ کے میریئٹ ہوٹل پہنچی تو ہوٹل کے باہر لوگ جمع ہو گئے۔ مگر یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے شائقین نہیں بلکہ تارکینِ وطن مخالف مظاہرین تھے۔