پاکستان 8 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 294

گدی نشین کا شاہانہ ڈولی میں آخری سفر: ماتو رام کون تھے جن کی میت مٹھی کی گلیوں سے گزری

گدی نشین کا شاہانہ ڈولی میں آخری سفر: ماتو رام کون تھے جن کی میت مٹھی کی گلیوں سے گزری

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:07 شام

وینکٹھی پالکی کی طرح ہوتی ہے جس میں میت کو لٹایا نہیں بلکہ عام انسانوں کی طرح بٹھایا جاتا ہے اور اِس طرح محسوس ہوتا ہے جیسے مردہ شخص کُرسی پر براجمان ہے۔