دنیا 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 309

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مخدوش عمارت گر گئی؛ 12 بچوں سمیت 21 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مخدوش عمارت گر گئی؛ 12 بچوں سمیت 21 افراد شہید

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 6:32 صبح

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں پورا شہر کھنڈر بن چکا ہے اور رہائشی عمارتیں مخدوش حالت میں جھول رہی ہیں