دنیا 26 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 417

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکے میں دو خواتین اور ایک بچی سمیت 12 افراد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکے میں دو خواتین اور ایک بچی سمیت 12 افراد ہلاک

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:12 شام

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور کسٹمز کی ایک مشترکہ چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔