دنیا 12 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 668

دھند کے باعث موٹروے ایم 4 ہیوی ٹریفک کے لیے بند

دھند کے باعث موٹروے ایم 4 ہیوی ٹریفک کے لیے بند

دھند کے موسم میں محفوظ سفر کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت موزوں ہے، ترجمان موٹر وے