دنیا 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 843

چینی ٹیکنالوجی سے سندھ کی زراعت جدید بنانے اور مقامی بیجوں کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

چینی ٹیکنالوجی سے سندھ کی زراعت جدید بنانے اور مقامی بیجوں کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:18 صبح

وزیراعلیٰ کی چینی زرعی کمپنی کو سندھ میں جدید بیجوں کی تیاری، زرعی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی دعوت