دنیا 21 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 676

چین کے ’قومی دفاعی‘ قانون میں تبدیلی کو جنگی تیاریوں سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟

چین کے ’قومی دفاعی‘ قانون میں تبدیلی کو جنگی تیاریوں سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:45 شام

چین نے 16 برس میں پہلی بار اپنے قومی دفاعی موبلائزیشن قانون میں ترمیم کی ہے لیکن بعض حلقوں نے اسے ’ایک کھلے تنازع‘ کی تیاری کی جانب ایک قدم کیوں قرار دیا ہے؟