دنیا 4 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 732

بشکیک میں شی جن پنگ اور مسعود پزشکیان کی مختصر ملاقات سے جنم لینے والے سوالات: کیا چین اور ایران کے اتحاد میں دراڑ پڑ رہی ہے؟

بشکیک میں شی جن پنگ اور مسعود پزشکیان کی مختصر ملاقات سے جنم لینے والے سوالات: کیا چین اور ایران کے اتحاد میں دراڑ پڑ رہی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:29 صبح

چینی صدر کے طرزِ عمل کو ایران میں بعض حلقوں نے سوچے سمجھے فاصلے کی علامت قرار دیا، جبکہ بیجنگ کی جانب سے ملاقات کے بارے میں کوئی تفصیلی عوامی بیان جاری نہ ہونے سے بھی چین کی ترجیحات میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو تقویت ملی۔