کھیل 12 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 242

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ کے 9 چھکے، انگلینڈ میں ٹیسٹ اننگز کا مشترکہ ریکارڈ

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ کے 9 چھکے، انگلینڈ میں ٹیسٹ اننگز کا مشترکہ ریکارڈ

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 6:03 صبح

رضا اللہ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 81 رنز بنائے